ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا دورۂ بھارت منسوخ، برکس پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا دورۂ بھارت منسوخ، برکس پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نئی دہلی میں ہونے والے برکس پارلیمانی اسپیکرز اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔

اطلاعات کے مطابق قالیباف کا دورۂ بھارت غیر متوقع وجوہات کی بنا پر منسوخ ہوا ہے، تاہم ایرانی پارلیمانی وفد برکس اجلاس میں شرکت کرے گا۔ منسوخی کی وجوہات کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں