سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں 4 پاکستانی جاں بحق ایک ہی خاندان کے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے

ریاض /سعودی عرب ریاض ٹریفک حادثہ چار پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی
چاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا

چاروں ایک ہی خاندان کے افراد تھے
جاں بحق ہونے والوں محمد طارق ، محمد رمضان عبدلشکور ۔ اسد علی شامل ہے

سعودی عرب ریاض ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے محمد نواز کو سعودی عرب الریاض اسپتال میں زیر علاج ہے

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے لواحقین کی میتوں کو واپس بھیجنے کے لئے کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں