حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی
پٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ