اسلام اباد پولیس کے افیسر ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کا معاملہ

اسلام اباد پولیس کے افیسر ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کا معاملہ

ائی جی اسلام اباد سید علی ناصر رضوی نے اپنے افیسر ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان کو مختلف ملکی اور غیر ملکی نمبر سے دی جانے والی دھمکیوں کے معاملے پر فوری نوٹس لے لیا۔۔

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے آزاد کشمیر کے اعلی پولیس حکام سے رابطہ کیا

ائی جی اسلام اباد کی ہدایت کے عین مطابق ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان نے مختلف نمبر سے کی دھمکی امیز کالز کے بعد اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ دیر کوٹ میں درخواست جمع کروا دی۔۔

ڈی ایس پی سہیل احمد کی درخواست پر مقدمہ نمبر نمبر 54/26
اے پی سی 186/506
31/TA
پی ایس دھیر کوٹ ضلع باغ میں مقدمہ درج۔۔

مقامی پولیس تھانہ دیر کوٹ نے ڈی ایس پی سہیل احمد اعوان کی درخواست پر اندراج مقدمہ کے بعد کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ان رہنماؤں کی تلاش شروع کر دی جو جان لیوا دھمکیوں میں ملوث ہیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں