صفر المظفر 1448ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ 16 جولائی بروز جمعرات کو یکم صفر ہو گی

صفر المظفر 1448ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ 16 جولائی بروز جمعرات کو یکم صفر ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے فیصلے کے مطابق وزارت سے نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں