تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب گردش کرنے والی آڈیو جعلی (فیک) اور اے آئی/ڈبلنگ کے ذریعے تیار کی گئی ہے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔

فیک آڈیو سے متعلق تحصیلدار فتح جنگ کی وضاحت

فتح جنگ: تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب گردش کرنے والی آڈیو جعلی (فیک) اور اے آئی/ڈبلنگ کے ذریعے تیار کی گئی ہے، جس میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے کہا کہ قبضہ گروپس اپنے خلاف کارروائیوں سے بچنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ایسی جعلی آڈیوز اور ویڈیوز پھیلا رہے ہیں۔

تحصیلدار کے مطابق پولیس محرر ربنواز نے بھی حلفیہ بیان دیا ہے کہ ان کی چوہدری شفقت محمود کے ساتھ ایسی کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔

چوہدری شفقت محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا صارفین کسی بھی آڈیو یا ویڈیو کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کریں، جبکہ جعلی مواد تیار کرنے اور پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
*سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو فیک اور اے آئی جنریٹڈ ہے جس میں کوئی صداقت نہیں تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود*
*میں حلفاً کہتا ہوں کہ میری چوہدری شفقت محمود سے اس طرح کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی محرر ربنواز*
فتح جنگ () تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی محرر ربنواز کے ساتھ گردش کرنے والی آڈیو فیک اور ڈبلنگ کر کے بنائی گئی جس میں کوئی صداقت نہیں انھوں نے کہا کہ پولیس جوانوں کو میں چھوٹے بھائیوں اور بچوں کی طرح سمجھتا
ہوں چوہدری شفقت محمود نے کہا ہے کہ قبضہ گروپس کا راج مکمل طور پر ختم ہو چکا اور اب وہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے اور ان کے خلاف بے شمار کریمنل ریکارڈ موجود ہے تو وہ اس طرح کی فیک ویڈیوز اور آڈیوز بنا کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں چوہدری شفقت محمود نے مزید کہا کہ اس طرح کی فیک ویڈیوز اور آڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کو اتنا کہوں گا کہ کوئی بھی چیز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیا کریں اس موقع پر متعلقہ پولیس محرر ربنواز سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ میں حلفاً کہتا ہوں کہ میری اس طرح کی تحصیلدار چوہدری شفقت محمود سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی
اس موقع پر تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے واضح کیا ہے کہ اس طرح کی فیک ویڈیوز اور آڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تفصیلات کے مطابق تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی محرر ربنواز کے ساتھ گردش کرنے والی آڈیو فیک اور ڈبلنگ کر کے بنائی گئی جس میں کوئی صداقت نہیں انھوں نے کہا کہ پولیس جوانوں کو میں چھوٹے بھائیوں اور بچوں کی طرح سمجھتا
ہوں چوہدری شفقت محمود نے کہا ہے کہ قبضہ گروپس کا راج مکمل طور پر ختم ہو چکا اور اب وہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے اور ان کے خلاف بے شمار کریمنل ریکارڈ موجود ہے تو وہ اس طرح کی فیک ویڈیوز اور آڈیوز بنا کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں چوہدری شفقت محمود نے مزید کہا کہ اس طرح کی فیک ویڈیوز اور آڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کو اتنا کہوں گا کہ کوئی بھی چیز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیا کریں اس موقع پر پولیس محرر سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ میں حلفاً کہتا ہوں کہ میری اس طرح کی تحصیلدار چوہدری شفقت محمود سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی
اس موقع پر تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے واضح کیا ہے کہ اس طرح کی فیک ویڈیوز اور آڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں