ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے کردیے*

*✒️ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے کردیے*

ایرانی خبر رساں اداروں تسنیم اور پریس ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ بحرین اور کویت میں امریکی تنصیباب کو میزائل اورڈرون سے نشانہ بنایا، ایرانی نیوی اور ائیر و اسپیس فورس نے مشترکہ طورپر امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ حملے ایران پر حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں کیے گئے۔‼️

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں