جہاں تک مظفراباد شہر کے اندر سبزی فروٹ اور دیگر سامان فروخت کرنے کی جو دکانیں ہیں وہ لوگوں نے خود کھول رکھی ہیں اور جو سبزی منڈی ہے اس کے بعد بھی کافی ساری دکانیں کھلی ہوئی ہیں کیونکہ لوگ سودا سلفہ لے کے جاتے ہیں اس میں جہاں بھی ہم نے دیکھا ہے لوگوں سے پوچھا ہے انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمیں انتظامیہ نے زبردستی کھلائی ہے اب بعض لوگ کی جانب سے پوسٹیں بھی ہو رہی ہیں اور ویڈیو بھی شیئر کر رہے ہیں کچھ ہمارے صحافی حضرات بھی اس پہ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ہمارے سامنے تو ایسی کوئی بات نہیں ائی کہ انتظامیہ نے زبردستی دکانیں کھلانے کے لیے دکانداروں پر زور زبردستی کیا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں