صادق آباد بھی کچہ کا علاقہ بنتا جا رہا کاروکاری کا الزام مخالفین کا حملہ گولیوں کی بارش نوجوان کو کالا قرار دے کر دکان کو پٹرول چھڑک آگ لگا دی

کاروکاری کا الزام مخالفین کا حملہ گولیوں کی بارش
نوجوان پر مبینہ کاروکاری کا الزام درجن سے زائد مسلح افراد نے نوجوان کو کالا قرار دے کر دکان کو پٹرول چھڑک آگ لگا دی مسلح افراد نے ٹریکٹر پر گولیوں کی بارش کر دی حملے میں چار افراد شدید زخمی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ تھانہ نواز آباد کی حدود بستی اسلم کوش میں پیش آیا ،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں