وزیراعظم شہباز شریف کی اعجاز حسین جکھرانی سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت سپیکر اور وزیر اطلاعات سید نوید قمر اور سید آغا رفیع اللّٰہ بھی اس موقع پر موجود ۔

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز حسین جکھرانی کی رہائش گاہ آمد*

وزیراعظم کی رکن قومی اسمبلی سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم کی مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا

رکن قومی اسمبلی کا وزیراعظم کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
اراکین قومی اسمبلی سید نوید قمر اور سید آغا رفیع اللّٰہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں