پچھلے دو سے اڑھائی سالوں میں حکومت کے تمام اداروں کی تمام تشہیری مہمات کی مد میں تقریباً ایک ارب روپے کی رقم بنتی ہے، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا “گرین جرنلزم” کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر کامسٹیک اور دیگر منتظمین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عطاء اللہ تارڑ

گرین جرنلزم اور اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام اٹھایا گیا، عطاء اللہ تارڑ

گرین جرنلزم ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کا موثر ذریعہ ہے، عطاء اللہ تارڑ

معاشرے میں آگاہی کے لئے ذرائع ابلاغ کا کلیدی کردار ہے، عطاء اللہ تارڑ

باخبر معاشرے کے لئے جاندار ذرائع ابلاغ نہایت ضروری ہے، عطاء اللہ تارڑ

موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے میں میڈیا کا کردار اہمیت کا حامل ہے، عطاء اللہ تارڑ

ذمہ دار صحافت ماحول دوست معاشرے کی تشکیل میں معاون ثابت ہو سکتی ہے، عطاء اللہ تارڑ

کاربن کے اخراج میں پاکستان کا حصہ محض ایک فیصد ہے، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان حالیہ برسوں میں دو تباہ کن سیلابوں کا سامنا کر چکا ہے، عطاء اللہ تارڑ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ہر شعبے کو متاثر کر رہے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

گرین جرنلزم ذمہ دار اور بامقصد صحافت کی نئی جہت ہے، عطاء اللہ تارڑ

ماحولیاتی تحفظ قومی اور عالمی ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے، عطاء اللہ تارڑ

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لئے آگاہی بنیادی اہمیت کی حامل ہے، عطاء اللہ تارڑ

ہمارے مذہب میں بھی ماحولیات کے تحفظ پر زور دیا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام میں درخت لگانے کو صدقہ جاریہ قرار دیا گیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

ماحولیاتی تحفظ ہماری اخلاقی یا قومی ذمہ داری نہیں بلکہ مذہبی فریضہ بھی ہے، عطاء اللہ تارڑ

ہمیں ایکو سسٹم کو بدلنے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ کے لئے ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، عطاء اللہ تارڑ
وزارت اطلاعات و نشریات ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، عطاء اللہ تارڑ

ماحول دوست اقدامات کی ترویج میں میڈیا کی شمولیت ضروری ہے، عطاء اللہ تارڑ

گرین جرنلزم عالمی ماحولیاتی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگی، عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال

الیکٹرانک میڈیا چینلز مشکلات کا شکار ہیں، عطاء اللہ تارڑ

پولیو، ماحولیات کے بارے میں آگاہی مہم سمیت تمام پبلک ایڈورٹائزمنٹ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن تمام الیکٹرانک میڈیا کی نمائندہ ایسوسی ایشن ہے، عطاء اللہ تارڑ

چینلز کو ریٹنگ کے حساب سے ادائیگیاں کی جاتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

پچھلے دو سے اڑھائی سالوں میں حکومت کے تمام اداروں کی تمام تشہیری مہمات کی مد میں تقریباً ایک ارب روپے کی رقم بنتی ہے، عطاء اللہ تارڑ

تمام چینلز ٹیکس بھی ادا کرتے ہیں، پیمرا کے قوانین پر بھی عمل کرتے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

چینلز پر اپوزیشن اور حکومت کو برابر کوریج ملتی ہے، عطاء اللہ تارڑ

الیکٹرانک میڈیا کو بچانے اور اسے ترقی دینے کے لئے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے، عطاء اللہ تارڑ

سنو نیوز کا شکر گذار ہوں انہوں نے کچھ لوگوں کو واپس ملازمتوں پر بحال کیا، عطاء اللہ تارڑ
چینلز کو مختلف مدوں میں ادائیگیاں کی جاتی ہیں، عطاء اللہ تارڑ

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے اندر چینلز کو ادائیگیوں کے لئے سیل موجود ہے، عطاء اللہ تارڑ

موجودہ مالی سال کے ختم ہونے سے پہلے کوشش ہوگی کہ چینلز کو مزید ادائیگی کی جائے، عطاء اللہ تارڑ

بطور وزیر اطلاعات بونس کے حق میں نہیں ہوں، عطاء اللہ تارڑ

اگر افسران کو بونس مل رہا ہے تو ورکرز کو بھی ضرور ملے گا، وزیر اطلاعات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں