گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے درمیان ملاقات فوکل پرسن بدر شہباز وڑائچ بھی موجود تھے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے درمیان ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی

دونوں رہنماؤں نے ادارہ جاتی تعاون اور ہم آہنگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا

ملاقات میں حکومت کے تمام اکائیوں کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں