آزادکشمیر کی سیاست میں بھونچال،ایکشن کمیٹی کی 9 جون احتجاج کی کال اور 14,000 پولیس اہلکار

*آزادکشمیر کی سیاست میں بھونچال،ایکشن کمیٹی کی 9 جون احتجاج کی کال اور 14,000 پولیس اہلکار*-

آزاد کشمیر پولیس کے آئی جی نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون 2026 کی کال سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 14,000 اہلکار طلب کر لیے۔جن میں FC کے 6000، رینجرز کے 5000، اسلام آباد پولیس کے 2000 اور سندھ پولیس کے 1000 اہلکار شامل ہیں۔یہ نفری 7 سے 21 جون تک تعینات رہے گی اور 60 فیصد اہلکاروں کے پاس اینٹی رائٹ سازوسامان جبکہ 40 فیصد کے پاس اسلحہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں