مقبوضہ کشمیر کے بعد منی پور میں بھی بھارتی فوج پر بڑی یلغار،10 فوجی ہلاک
بھارت کے قبضہ ریاست منی پور میں علحیدگی
پسندوں مسلح جنگجوؤں نے بھارتی فوجی چیک پوسٹوں پر بڑے حملے کئے ہیں جن میں
10 سے زائد انڈین
فوجی مردار ہو چکے ہیں
آزادی پسندوں نے بیشتر مقامات کی ویڈیوز بھی وائرل کی ہیں