ٹک ٹاکر ثناء یوسف کیس کے ملزم عمرحیات کو سزائے موت سنا دی گئی۔ 2 ملین روپے جرمانہ، 10 سال قید بھی

‏ٹک ٹاکر ثناء یوسف کیس کے ملزم عمرحیات کو سزائے موت سنا دی گئی۔ 2 ملین روپے جرمانہ، 10 سال قید بھی ہو گی۔۔۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا محفوظ سنا دیا گیا۔ ٹک ٹاکر ثناء یوسف
2 جون 2025 کو کو گھر میں قتل کیا گیا، ملزم عمرحیات کو 3 جون کو جڑانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا ، 20 ستمبر کو ملزم عمرحیات پر فردِ جرم عائد کی گئی۔ کیس میں 27 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں