اسلام آباد تھانہ کورال کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل سڑک پر اسلحے سے لیس ڈاکئوں نے گن پوائنٹ پر نوجوان کو روک کر موبائل نقدی چھینی دوران ڈکیتی نوجوان کی مزاحمت ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا

اسلام آباد تھانہ کورال کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
سڑک پر اسلحے سے لیس ڈاکئوں نے گن پوائنٹ پر نوجوان کو روک کر موبائل نقدی چھینی
دوران ڈکیتی نوجوان کی مزاحمت ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ڈاکئوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت بلال نام سے ہوئی
پولیس ڈاکو موبائل نقدی چھین کر فرار نعش اسپتال منتقل کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں