*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں 13 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین*
سیکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے بنوں اور باڑا میں دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا، وزیراعظم
ملک کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں، وزیراعظم
حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے، وزیراعظم