صدر مملکت نے جسٹس ظفر احمد راجپوت کو سندھ ہائی کورٹ کا مستقل چیف جسٹس تعینات کردیا
جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کو مستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی ،نوٹفیکیشن
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے تینوں ججز کو لگانے کی سفارش کی تھی
تینوں ججز کی تقرری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

