ٹوبہ ٹیک سنگھ/مبینہ پولیس مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک
ٹوبہ ٹیک سنگھ:تھانہ رجانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک ،ھلاک ملزم کی شناخت ارشاد سکنہ سمندری کے نام سے ھوئی جو کہ چوری ، ڈکیتی، راہزنی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا ڈیڈ باڈی ضروری کاروائی کیلئے مقامی اسپتال منتقل جبکہ فرار ھونے والے ملزمان کیلئے سرچ آپریشن جاری