اسلام آباد ایئرپورٹ مسافروں کارش لگ گیاترکی سے اسلام آباد آنے والی پرواز ٹی کے 750 کے مسافروں کی نعرہ بازی اور احتجاج ایف آئی اے نے تین پاکستانی نژاد ہالینڈ کے شہریوں کو حراست میں لے لیا
حراست میں لیے گئے تینوں مسافروں کو پولیس کے حوالے کردیا گیاامیگریشن کاؤنٹر پر تین مسافروں کی بدتمیزی کی رپورٹ درج،ایف آئی اے حکام کے مطابق فلائٹ TK750 کے مسافروں نے قطار توڑ کر براہِ راست کاؤنٹر پر دھاوا بولا، امیگریشن افسر کو گالی گلوچ اور حملے کا سامنا کرنا پڑا،بدتمیزی، دھمکی اور قطار توڑنے پر تینوں مسافروں کے خلاف استغاثہ جمع کروایا گیا،قانونی کارروائی کے لیے مکمل استغاثہ رپورٹ پولیس کو ارسال کردی گئی