پاک پتن میں ناتھہ پُل کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے

پاک پتن میں ناتھہ پُل کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک لڑکا جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے

پاک پتن کے ساہیوال روڈ پر دو تیز رفتار کار آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 16 سالہ ظِلِ سبطین جاں بحق جبکہ دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اَسپتال پاک پتن مُنتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں