‏جسٹس سید منصور علی شاہ مستعفی ہونے کے بعد اپنا پہلا خطاب کراچی میں وکلا سے کریں گے
کراچی میں وکلا کا جسٹس ریٹائرڈ سید منصور علی شاہ کے شاندار استقبال کا فیصلہ کر لیا گیا جسٹس ریٹائرڈ سید منصور علی شاہ اپنے خطاب میں آئین کو بحال کرو ،،، تحریک کا نعرہ لگائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں