خان پور ریلوے پولیس کی بڑی کاروائی ٹرین میں دوران سفر مسافر فیملی سے 14 تولے زیور 1 لاکھ نقدی اور موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو ریلوئے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے علاقہ سے ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ملزم سے 60 لاکھ مالیت کا زیور برآمد کرلیا گیا