ملتان میں چکن شاپ سے چیلیں اور کوا برامد وائلڈ لائف رینجر نے ملزم گرفتار کرلیا تحقیقات جاری چیلوں کا خون اور گوشت جادو اور عملیات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

ملتان:ملتان گجر کھڈا روڈ پر چکن شاپ سے 13 عدد چیلے اور ایک عدد کوا برامد

ملتان:محکمہ وائلڈ لائف رینجر نے چیلوں اور کوے کو تحویل میں لے کر ملزم گرفتار

ملتان:کاروائی سٹیزن پورٹل پر کمپلین کے بعد کی گئی

ملتان:چکن شاپ پر ان جنگلی پرندوں کو کیوں رکھا گیا تحقیقات جاری

ملتان:چیلوں کا خون اور گوشت جادو اور عملیات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں