کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔ پولیس نے مذہبی جماعت کے ابتک ایک ہزار تین نوے کارکنوں کو لاہور اور اس کے مضافاتی اضلاع سے گرفتار کیا ہے۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کارکنوں کو پہلے سے درج مقدمات میں نامزد کیا جا رہا ہے،، کالعدم تنظیم کے کارکنوں کو موبائل لوکیٹر سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سینکڑوں کارکنان تاحال اپنے گھروں سے روپوش ہیں۔۔ کریک ڈاؤن کیلئے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کو ساڑھے چار ہزار کارکنوں کی لسٹ فراہم کی گئی ہے۔۔
___________
DSK
کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
پولیس نے مذہبی جماعت کے 1390 کارکنوں کو گرفتار کر لیا، ذرائع
کارکنوں کو لاہور سمیت مضافاتی اضلاع سے گرفتار کیا گیا، ذرائع
گرفتار کارکنوں کو پہلے سے درج مقدمات میں نامزد کیا جا رہا ہے، ذرائع
کارکنوں کو موبائل لوکیٹر سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کیا گیا، پولیس ذرائع
لاہور:کالعدم تنظیم کے سینکڑوں کارکنوں اپنے گھروں سے روپوش ہیں، ذرائع
لاہور:پنجاب بھر کے اضلاع کو ساڑھے چار ہزار کارکنوں کی لسٹیں دی گئی ہیں