راولپنڈی پولیس نے ن لیگی ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کو چودھری حسنین قتل کیس میں گرفتار کر لیا
زرائع مطابق سی ایم پنجاب مریم نواز نے میڈیا پر شدید تنقید بعد آئی جی پنجاب اور انچارج سی سی ڈی پنجاب کو حکم دیا کہ نعیم اعجاز کو گرفتار کیا جائے
حکم ملنے بعد ہمدانی و چٹھہ فورس طوفان کی طرح چکری، چونترہ اور بحریہ ٹاؤن میں واقع ن لیگی ایم پی اے کے گھر داخل
آخر میں کرمنل موسٹ وانٹڈ راولپنڈی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
چوھدری نعیم اعجاز خلاف چوھدری حسنین قتل کیس سمیت کل 57 مقدمات درج ہیں جن میں 56 میں یہ عدالتوں کو مطلوب تھا