ضلع کرم میں سرحد پار سے طالبان اور دہشت گردوں کی بلااشتعال فائرنگ
پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی سے طالبان کی متعددد چوکیوں کو شدید نقصان
سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ایک ٹینک کے بھی پرخچے اڑا دیئے
افغان طالبان نے بارڈر سے ملحقہ علاقوں سے لوگوں کو گھبراہٹ میں پیچھے ہٹا لیا
*کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخو،ارج نے بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کر دیا*
پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب
پاک فوج کی فائرنگ کی وجہ سے طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان
افغان طالبان کی پوسٹوں پہ آگ بھڑک اٹھی
طالبان کا ایک ٹینک بھی تباہ