وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے سعودی سرمایہ کاری کے لئے تاریخی MoU پر دستخط کی پروقار تقریب

پنجاب میں پاک سعودی جوائنٹ بزّنس کونسل کے وفد کی آمد کے شاندار معاشی ثمرات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں سے سعودی سرمایہ کاری کے لئے تاریخی ایم او یو
بادشاہی مسجد کے عالمگیری گیٹ کے سامنے پاک سعودی ایم او یو پر دستخط کی پروقار تقریب کا انعقاد
وزیراعلی مریم نوازشریف اور چیئرمین پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل شہزادہ منصور بن محمد بن سعد آل سعود کی موجودگی میں قرار داد مفاہمت پر دستخط
پنجاب میں 7 بڑے سیکٹرز میں انویسٹمنٹ کے لئے سعودی سرمایہ کاروں کا اظہار دلچسپی
سعودی سرمایہ کارسپیشل اکنامک زون اور انڈسٹریل زون، رئیل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اور ہوٹل انڈسٹری (ہاسپٹیلٹی)میں سرمایہ کاری کے لئے تیار
سعودی سرمایہ کارو ں کا ہیلتھ کیئر انفراسٹرکچر میں جوائنٹ وینچر میں اظہار دلچسپی
سعودی سرمایہ کار مائنز اینڈ منرل، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سیکٹر میں بھی سرمایہ کاری کے لئے تیار
سعودی سرمایہ کار ایگریکلچر، لائیوسٹاک اورایکواکلچر میں اشتراک کار کریں گے
حکومت پنجاب سعودی سرمایہ کاروں کو سہولتیں اور معاونت فراہم کرے گی -مریم نوازشریف
پنجاب سرمایہ کاری کے لئے بہترین مقام ہے،صوبے کو انڈسٹریل ہب بنانا چاہتے ہیں -مریم نوازشریف
پنجاب کے قدرتی اور معدنی وسائل اصل معاشی خزانہ ہے، وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں -مریم نوازشریف
پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کے شرکاء کا وزیراعلی مریم نوازشریف کے معاشی ویژن پر اظہار اطمینان
حکومت پنجاب کی فوکل ایجنسی سعودی سرمایہ کاروں اور کمپنیز کے ساتھ رابطے اور معاونت کرے گی
پاک سعودی سرمایہ کاری کے معاہدے کو فوری عملی شکل دینے کے لئے روایتی ٹائم لائن کی بجائے فاسٹ ٹریک اپنانے پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں