پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس
پشاور: اس تبدیلی کو روکنے کی کوشش کی جائے گی
پشاور: ہم پر بہت سے الزامات لگائے گئے ہیں سہولت کاری کے ساتھ
پشاور: میجر عدنان کے گھر تعزیت کے لئے گیا جو کہ شہید ہوا
پشاور: ہم سب شہداء کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا
پشاور: ہم ہر اس منفی طاقت کے خلاف کھڑے ہیں جو پاکستان کے خلاف ہیں
پشاور: یہ غلط بیانی ہے کہ ہم دہشتگردوں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں
پشاور: اس وقت پاکستان میں دہشتگردی ہے خاص طور پر صوبہ خیبرپختونخوا میں ہے
پشاور: خیبرپختونخوا پچھلے 40 سالوں سے دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے
پشاور: دہشتگردی کے الزامات کسی ایک جماعت کو نہیں دیا جا سکتا
پشاور: ہم کہتے ہیں کہ اس صوبہ کی عوام کو ساتھ لیں جو بھی پالسی اپنائی جائے
پشاور: پی ٹی آئی کی ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں دہشتگردی میں کمی آئی
پشاور: دہشتگروں کے منصوبوں کو ہم نے ناکام بنایا ساڑھے تین سال حکومت میں
پشاور: کیا وجہ ہے کہ حکومت ملکر افغان حکومت کے ساتھ معاہدہ نہیں کر سکتے
پشاور: ہمارے لوگوں کے گھر توڑے گئے گھر کی چادر چار دیواری پامال ہوئی
پشاور: ہم سب پاکستان کے خیر خوا ہیں پاکستان کی عوام کی آواز سنی جائے
پشاور: بانی پی ٹی آئی نے صوبہ میں تبدیلی کی ہے یہ خوش آئند بات ہے
پشاور: اس صوبہ میں گڈ گورننس کو اور معیشت کو بہتر کرنا ہے
پشاور: آج کہا جا رہا ہے کہ صوبہ میں گونر راج لگایا جائے گا
پشاور: جب بھی انخلاء پیدا ہوا خواہ وہ کوئی بھی پارٹی ہو اس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پریس کانفرنس
پشاور ، میرے اپنے شاگرد میجر ، کرنل اور بریگیڈیئر کے عہدوں پر فائز ہیں
پشاور ، امید کرتا ہوں کہ مولانا صاحب اس غیر قانونی کام کا حصہ نہیں بنیں گے
پشاور ، ہم سب نے مل کر حل نکالنا ہو گا
پشاور ، ہم چاہتے ہیں کہ پالیسی اس علاقے کے عوام کے مشاورت سے بنائی جائے
پشاور ، این ایف سی ایوارڈ میں ہمارا جو حصہ بنتا ہے ابھی تک وہ ہمیں نہیں ملا
پشاور ، سابق فاٹا کے لئے جو رقم مختص کی گئی وہ نہیں مل رہی
پشاور ، سب سے پہلے مذاکرات کے ذریعے حل نکالا جائے
پشاور ، ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
پشاور ، افغانستان کے ساتھ ہمارے تجارتی ، ثقافتی تعلقات ہیں
پشاور ، ہمارا افغانستان کے ساتھ تجارتی بارڈر شریک ہے
پشاور ، افغانستان کے ساتھ بارڈر کی بندش سے ہماری معیشت کو نقصان پہنچتا ہے
پشاور ، کمزور معیشت سے ہم پنجاب کا مقابلہ کس طرح کرینگے
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کی پریس کانفرنس سے خطاب
پشاور: کے پی میں تبدیلی ہمارا آئینی حق ہے
پشاور: علی امین کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ قیادت کے فیصلے پر عمل کیا
پشاور: سہیل آفریدی بہترین ٹیم بنائیں گے
پشاور: فاٹا کے عوام اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں
پشاور: پی ٹی آئی کا شکریہ جس نے فاٹا کی قیادت پر اعتماد کیا
پشاور: وفاقی حکومت آئینی تقاضوں میں رکاوٹ پیدا کررہی ہے
پشاور: سہیل آفریدی کی کردار کشی کی مذمت کریں گے
پشاور: سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنانے کو یقینی بنائیں گے
پشاور: ہمارے سارے ایم ایز اس عمل میں حصہ لیں گے
پشاور: ووٹ کی طرح اپنی حکومت کی حفاظت کریں گے
پشاور: تمام شہیدوں کو سلام پیش کرتےہیں انکے شانہ بشانہ ہیں
پشاور: ریاست کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
پشاور: ہم پر طالبان کی سپورٹ کا الزام لگایا گیا جو کہ سراسر غلط ہے
پشاور: کس نے ہم پر دوسروں کی جنگ کو مسلط کیا
پشاور: دیر میں سازش کے ذریعے جماعت اسلامی کو کس نے کمزور کیا
پشاور: ہمیں بتایا گیا کہ 2 سالوں میں 14 ہزار آپریشنز کیے گیے
پشاور: آپریشن کے اسلئے خلاف ہیں کہ ایسے آپریشنز سے نفرتیں بڑھتی ہے
پشاور: کے پی کی عوام چاہتی ہے کہ دہشتگردی کا حل مذاکرات سے نکلے
پشاور: اس معاملے پر ہم ہر لحاظ سے آپ سے بات کرنے کو تیار ہیں
پشاور: ہم ان اداروں کو اون کرتے ہیں،آپ ہم کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ کہتے ہیں
پشاور: حکومت کی وجہ سے عوام اور اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں
پشاور: میں آپ سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں، اپ ایک اور بنگلہ دیش بنارہے ہیں
پشاور: میں اس حوالے سے چیلنج کرتا ہوں ایک ایم پی اے کو توڑ کر دکھاؤ
پشاور: کسی نے غداری کی اس پر زمین تنگ کردیں گے
پشاور: 9 مئی کے بعد آپ نے کیا کیا لیکن بانی پی ٹی آئی کے ووٹ کو کم نہیں کرسکے
پشاور: آپ ہمیں بلیک میل کرسکتے ہیں لیکن بانی پی ٹی آئی کو ختم نہیں کرسکتے ہیں
پشاور: خبردار کرتا ہوں حکومت کو نہ چھیڑا جائے، آئیے ہمارے ساتھ بیٹھے، دہشتگردی پر بات کرے
پشاور ، پی ٹی آئی رہنما سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی پریس کانفرنس
پشاور ، مریم نواز آج کل کہتی ہے کہ ہمارا آٹا ہماری مرضی
پشاور ، ہم نے کبھی نہیں کہا ہماری بجلی ہماری مرضی
پشاور ، دہشتگردی کے خلاف یہاں تمام پارٹیاں اکٹھی ہیں
پشاور ، این ایف سی ایوارڈ کے لے ہم تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کریں گے
پشاور ، سیلاب یہاں بھی آیا تھا مگر یہاں تو ہم نے سیاست نہیں کی
پشاور ، 18 سال کا بلاول کو پارٹی وراثت میں ملی
پشاور ، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ پنجاب میں ظلم ہو رہا ہے کہ ایک خاندان سے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہوتا ہے
پشاور ، آپ کو ایک کارکن کے وزیر اعلیٰ بننے پر کیوں تکلیف ہوتی ہے
پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پشاور، ہم اپنے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ
پشاور، ہم دہشتگردوں کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں رکھتے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، دہشتگردی کی جڑیں بہت گہری ہیں، صرف عسکری قوت سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ
پشاور، جنگ و جدل کا یہ سلسلہ کب ختم ہوگا، سلمان اکرم راجہ
پشاور، افغانستان کے ساتھ تعلقات یہاں تک اس حکومت نے پہنچائے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، کل کے پریس کانفرنس کا لفظ بہ لفظ جواب نہیں دیں گے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، قوم پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، آپ نے الیکشن لوٹا، اب رک جائے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، ہمیں معاشی مسائل کا سامنا ہے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، صوبائی حکومت کی تبدیلی ایک نئی شروعات ہے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، ہمیں کہا جارہا ہے کہ گورنر راج نافذ کیا جارہا ہے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، دہشتگردوں کو دوبارہ آباد کرنے کا منصوبہ ہمارا نہیں تھا، سلمان اکرم راجہ
پشاور، ہم پر الزام نہ لگایا جائے، سلمان اکرم راجہ
پشاور، جو سرحد پار سے آرہے ہیں، سلمان اکرم راجہ
پشاور، جو بھی کرنا ہو عوامی نمائندوں کے ساتھ مشورے سے کرو، سلمان اکرم راجہ
پشاور، کوئی دنیا کا خطہ ایسا نہیں ہے جہاں بات چیت نہیں ہوتی، سلمان اکرم راجہ