حکومت سازی کے لئے پی ٹی آئی بے شرمی سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنمائوں کے پاس پہنچ گئی جنید اکبر کا دعویٰ کہ اے این پی ،پی ٹی آئی پی سے بھی رابطہ ہوا ہے،

پشاور

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کا وفد ، وزیر اعلیٰ کے انتخاب اور تعاون کے لئے جے یو آئی مرکز پہنچ گیا

پشاور: پی ٹی آئی کے وفد میں جنید اکبر، اراکین کے پی اسمبلی،عرفان سلیم اور دیگر رہنما شامل ہیں۔

پشاور: جے یو آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش، مولانا جلیل جان اور دیگر رہنما ملاقات میں موجود

پشاور : پی ٹی آئی نے جے یو آئی سے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے انتخاب میں تعاون کی درخواست کر دی۔

پشاور: پیر کے روز اسمبلی اجلاس طلب کررہے ہیں جس میں نامزد وزیراعلی کا انتخاب ہوگا، جنید اکبر

پشاور/ میڈیا ٹاک

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کی میڈیا سے گفتگو ۔

پشاور,ہم پی ٹی آئی کے قائدین کو خوش آمدید کہتے ہیں، سینیٹر عطاءالحق درویش

پشاور، آئندہ کی حکومت سازی کیلئے جرگہ لے کر آئے ہیں ،جنید اکبر

ہم صوبے کو اکھٹا کرنے آئے ہیں ۔جنید اکبر

خواہش ہے کہ جے یو آئی ہمیں سہیل افریدی کے انتخاب میں سپورٹ کرے۔جنید اکبر

پشاور , اے این پی ،پی ٹی آئی پی سے بھی رابطہ ہوا ہے،جنید اکبر

پشاور،باچا خان مرکز بھی جاؤں گا،جنید اکبر

پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو بھی آفرز ہوئی ہے ، جنید اکبر

ہمیں اپنے ووٹ تو سب ملیں گے،لیکن ہم مل کر حکومت چلانے کے خواہاں ہیں ،جنید اکبر

کے پی کے لوگوں کو ہم پر اعتماد تھا، اسی وجہ سے ووٹ دیا ہے، جنید اکبر

پشاور، ہمارے کچھ ممبران اسمبلی باہر تھے کچھ پہنچ گئے،کچھ کل پہنچیں گے، جنید اکبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں