پشاور
پشاور: پی ٹی ائی خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام اراکین کو پارٹی کی جانب سے اہم ہدایت
پشاور: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر خان کی جانب سے پارٹی مراسلہ جاری
پشاور: صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختو نخوا کی ہدایات کے مطابق تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر خیبر پختو نخوا میں اپنی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے، مراسلہ
پشاور: یہ ہدایت ان اراکین پر بھی لاگو ہے جو اس وقت بیرون ملک ہیں، مراسلہ
پشاور: کسی ادارے، سیاسی جماعت، گروہ یا کوئی فرد رابطہ کرنے کی کوشش کرے اراکین فوری طور پر پارٹی قیادت کو مطلع کریں پشاورر:عدم تعمیل کی صورت میں سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی، مراسلہ