*تازہ ترین*
*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو اعلی امین گنڈا پور نے 4 صوبائی وزرا کو کابینہ سے فارغ کر دیا*
*صوباٸی وزراء میں مینا خان آفریدی،شفقت آیاز،ظاہر شاہ طورو،اور محمد سہیل آفریدی شامل ہیں
*عاقب اللہ خان اور فیصل تراکٸ نے کل استعفی دیا ہیں مزید 5صوباٸی وزراء کے استعفے آنے کا امکان