درسی کتابوں کی چھپائی میں سنگین خلاف ورزیاں، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سندھ ٹیکسٹ بک کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں
پانچ ارب روپے کی کتابیں من پسند پبشلرز سے چھپوانے کا الزام
چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ پرویز بلوچ اور بورڈ کے سابق سیکریٹری تیمور خاصخیلی کے خلاف تحقیقات تیز
تعلیمی سال 26-2025 کے دوران کتابوں کی چھپائی کے ٹھیکے من پسند پبلشرز کو الاٹ کیے گئے، خط
اینٹی کرپشن نے سندھ ٹیکسٹ بک سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا
2 اکتوبر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ حکام ریکارڈ سمیت تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہوں
این آئی ٹی، کمپنیوں کی تفصیلات، بڈ رپورٹ، ورک اور سپلائی آرڈرز، ڈیلیوری چالان اور دیگر ریکارڈ پیش کیا جائے، اینٹی کرپشن
اگر ٹھیکیداروں کی گئی ایڈوانس ادائیگیوں اور پروکیورمنٹ کمیٹی کے نام بھی مانگے گئے ہیں۔ خط