پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تعاون کے کنٹری پروگرام فریم ورک پر دستخط

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن/ معاہدہ

پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان جوہری تعاون کے کنٹری پروگرام فریم ورک پر دستخط

معاہدے کے تحت فریم ورک 2026 سے 2031 تک قابلِ عمل رہے گا،اٹامک انرجی

چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے معاہدے پر دستخط کیے،اٹامک انرجی

آئی اے ای اے کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل برائے تکنیکی تعاون نے دستخط کیے

معاہدے کے تحت جوہری سائنس سے سماجی و اقتصادی ترقی میں معاونت ہوگی،اعلامیہ

فریم ورک میں خوراک، صحت، توانائی، ماحولیات اور تحفظ کے شعبے شامل،اعلامیہ

معاہدہ پاکستان کے پرامن جوہری سائنس و ٹیکنالوجی کے عزم کا اعادہ ہے،چیئرمین پی اے ای سی

آئی اے ای اے کے تعاون سے خوراک، صحت اور ماحولیات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رہے گا، ڈاکٹر راجہ علی رضا انور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں