پی ٹی آئی سینیٹرز کے ایک طرف استعفے، دوسری طرف حکومتی نوازشات کے مزے 8 پی ٹی آئی سینیٹرز مختلف محکموں کے بورڈز کی رکن ہونے کا انکشاف

پی ٹی آئی سینیٹرز کے ایک طرف استعفے، دوسری طرف حکومتی نوازشات کے مزے

8 پی ٹی آئی سینیٹرز مختلف محکموں کے بورڈز کی رکن ہونے کا انکشاف

چیئرمین سینیٹ کی سفارش پر اپوزیشن کے 10 سینیٹرز کو مختف بورڈز کی رکنیت ملی

سینیٹ سے نااہل ہونے والے شبلی فراز نیشنل آرکائیوز کے بورڈ کے رکن ہیں

شبلی فراز 2015 سے غیر معینہ مدت تک عہدے پر فائز ہیں

پی ٹی آئی سینیٹر ذیشان خانزادہ، فلک ناز، دوست محمد بھی بورڈز کا حصہ

گردیپ سنگھ، سیف اللہ نیازی، فوزیہ ارشد، لیاقت ترکئی بھی بورڈز کے رکن

پی ٹی آئی سینیٹرز 2027 کے وسط تک بورڈز کے رکن رہیں گے

سینیٹر حامد خان سنی اتحاد کونسل کے کوٹے پر بورڈ ممبر نکلے

حامد خان لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز میں رکن

مجلس وحدت کے راجہ ناصر عباس بھی نوازشات کی فہرست میں شامل

راجہ ناصر عباس زائرین مینجمنٹ کمیٹی کے رکن بنائے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں