آر ڈی اے نے وزیر ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر کارروائی کی گئ

راولپنڈی

آر ڈی اے نے وزیر ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی

ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر کارروائی کی گئ

غیر قانونی تعمیرات اور نقشوں کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج

وزیر ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالکان نے پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 اور زوننگ ریگولیشنز 2021 کی خلاف ورزی کی

ڈی جی آرڈی اے کی غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

عوام اور ان کی سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں