اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ون وے وائلیشن کی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون۔ 249 مقدمات درج 743 گاڑیاں و موٹرسائیکل مختلف تھانوں میں بند۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ون وے وائلیشن کی خلاف ورزیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون۔

ابھی تک ون وے کی خلاف ورزی پر 249 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

743 گاڑیاں و موٹرسائیکل مختلف تھانوں میں بند۔

آج پیر کے روز ون وے کی خلاف ورزیوں پر 66 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔

141 گاڑیاں و موٹر سائیکل بھی مختلف تھانہ جات میں بند۔

ون وے کی خلاف ورزی نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالتی ہے۔ سی ٹی او کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں

ون وے کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لئے سوشل میڈیا پر مہم جاری ہے۔ حمزہ ہمایوں

شہری ایسی جان لیوا ٹریفک وائلیشن سے اجتناب کریں۔ حمزہ ہمایوں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ہمہ وقت سڑکوں پر موجود ہیں۔ حمزہ ہمایوں

یہ کارروائیاں بلا تفریق جاری رکھی جائیں گی۔ حمزہ ہمایوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں