تحریک نوجوانان پاکستان کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی پشاور میں تقریب صدر عبداللہ حمید گل نے کہا کہ نریندر مودی پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے،

پشاور: تحریک نوجوانان پاکستان کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی تقریب
تحریک نوجوانان کے چیئرمین عبداللہ حمید گل کی تقریب میں شرکت پاک فوج اور پولیس کے شہید افسران اور جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک نوجوانان کے چیئرمین عبداللہ حمید گل نے کہا کہ
دہشت گردی کے خلاف ہم سب کھڑے ہوں گے،نریندر مودی پاکستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے پاکستان افواج نے بھارت کو انکی اصلیت دیکھا دی, پاکستان افواج نے بھارت کو تاریخی شکست دی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں