لندن کرن خان سے
ایشیا کرکٹ کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا ہونے جا رہا ہے۔ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے بارے میں برطانیہ میں مقیم شائقین کرکٹ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ اس میچ کے بارے میں ان کا کیا کہنا ہے۔۔۔۔