راولپنڈی
راولپنڈی میں فوجی کالونی اور گرد و نواح سے 48 افغان خاندان وطن واپس روانہ
900 کے قریب افراد پر مشتمل مہاجرین کا قافلہ آج شام روانہ ہوا
تمام افغان مہاجرین کے پاس پی او آر (POR) کارڈ موجود ہیں
حکومت کی یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن کے تحت افغان مہاجرین کی واپسی جاری
مہاجرین کی نقل و حرکت روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی ہے
رضاکارانہ واپسی کے لیے مختلف کنٹینر اور گاڑیاں استعمال کی جا رہی ہیں