بانی پی ٹی ائی،بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کا معاملہ

راولپنڈی

کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کر دی گئی

عدالتی عملہ نے وکلاءصفائی،پراسیکیوشن کو آگاہ کر دیا

کیس کی آئندہ سماعت کے حوالے سے وکلاء کو کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا،وکیل صفائی خالد یوسف چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں