برطانوی پولیس نے لڑکی سے زیادتی کے الزام پر کرکٹر حیدر علی کو گریٹر مانچسٹر میں گرفتار کر لیاحیدر علی کو پولیس نے دوران میچ گراونڈ سے حراست میں لیاآیاحیدر علی عارضی طور پر معطل

برطانوی پولیس نے لڑکی سے زیادتی کے الزام پر کرکٹر حیدر علی کو گریٹر مانچسٹر میں گرفتار کر لیاحیدر علی کو پولیس نے دوران میچ گراونڈ سے حراست میں لیاآیاپی سی بی نے حیدر علی کو فوری طور پر عارضی طور پر معطل کر کے حیدر علی کو قانونی معاونت فراہم کر دی پی سی بی کے مطابق برطانوی قانونی نظام کا مکمل احترام کرتے ہیں تحقیقات مکمل ہونے تک پی سی بی کا مزید تبصرہ نہ کرنے کا اعلان جبکہ قانونی کارروائی کے بعد ضابطہ اخلاق کے مطابق کارروائی کی جا سکتی ہےذرائع کے مطابق پاکستانی نزاد برطانوی لڑکی نے حیدر علی پر زیادتی کا الزام عائد کیا۔حیدر علی اور لڑکی میں پرانی دوستی تھی۔جھگڑے پر لڑکی نے زیادتی کا الزام عائد کیا۔پاکستان ہائی کمیشن نے حیدر علی کو بیرسٹر معین علی کی خدمات فراہم کردیں۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی بھی پاکستان ہائی کمیشن سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں