*نائب وزیر اعظم /وزیر خارجہ پاکستان محمد اسحاق ڈار کا دورہ امریکہ اور امریکی زیر خارجہ مارکو روبیو سےملاقات*
٭ نائب وزیر اعظم / وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات
٭یہ ملا قات سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ، واشنگٹن ڈی سی میں ہوئی
٭ وزیر خارجہ مارکو روبیو کا نائب وزیر اعظم / وزیر خارجہ ،محمد اسحاق ڈار کا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پہنچنے پر اسقبال
٭ یہ پاکستا ن اور امریکہ کے وزراء خارجہ کے درمیان پہلی با لمشافہ ملا قات ہے
٭ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے اقتصادی ، تجارتی، انسداد ِ دہشت گردی اور سرمایہ کاری میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا
٭ یہ ملاقات پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کا مظہر ہے
٭ نائب وزیر اعظم /وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اس وقت امریکہ کا اہم دورہ کر رہے ہیں