آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 پر ایکشن مارکیٹنگ آفس اور یو بی ایل اے ٹی ایم سیل

راولپنڈی

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز 3 پر ایکشن

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کا مارکیٹنگ آفس اور یو بی ایل اے ٹی ایم سیل کر دیا گیا

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر کارروائی کی گئی

کیپیٹل سمارٹ سٹی بغیر این او سی کے کام کرتے ہوے پلاٹوں کی غیر قانونی بکنگ، تشہیر، اور تعمیر جاری تھی

پنجاب ڈویلپمنٹ ایکٹ 1976 کی خلاف ورزی پر ایکشن کیا گیا

پولیس سٹیشن چونترہ کی تعاون سے آپریشن کیا گیا

غیر قانونی سرگرمیاں برداشت نہیں کی جائیں گی، ڈی جی آر ڈی اے

عوام سرمایہ کاری سے پہلے سکیم کی منظوری چیک کریں: کنزہ مرتضیٰ

قا نونی و غیر قانونی سکیموں کی تفصیل آرڈ ی اے ویب سائٹ پر دستیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں