اسلام آباد مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں اے سیز کا کریک ڈاؤن اے سی نیلور کی جانب سے 5 دکانیں سیل، 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں اے سیز کا کریک ڈاؤن اے سی نیلور کی جانب سے 5 دکانیں سیل، 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد اے سی صدر کی جی 13 میں کاروائی، 8 دکاندار گرفتارکیا گیا ڈی سی کاؤنٹرز پر تمام اشیاء ضروریہ نہ رکھنے پر معروف مارٹ کا مینجر گرفتار دی سی اسلام آباد نے بتایا کہ چینی کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کی جائیں،نوٹیفائڈ ریٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں