کبیر والا: بلا وجہ گلی سے گزرنے پر تنازع، ضعیف شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل
کبیر والا کے علاقے تھانہ عبدالحکیم کی حدود میں بلا وجہ گلی سے گزرنے کے معمولی تنازع پر ضعیف بزرگ کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ شخص پر تشدد پوتے سمیت تین افراد نے کیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے
پولیس تھانہ عبدالحکیم نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی نامزد افراد کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔