میانوالی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب ھے. سیلابی پانی کچہ تری خیل، روکھڑی ،موچھ اور کچہ ڈھینگا اور میانوالی کچہ کے متعدد علاقوں کی فصلوں اور آبادیوں میں داخل ہو گیا ہے.منگی اور چارے کی فصلیں تباہ. ریسکیو1122 نے کچہ کے مختلف علاقوں میں ریسکیو کیمپ لگا دیئے ہے.ریسکیو امدادی کارروائیاں جاری ہیں.