سپریم کورٹ نے فوادچودھری کی 9 نئی مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے فوادچودھری کی 9 نئی مقدمات یکجا کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمات کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ جزوی طور پر کالعدم قرار دیتے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ پہلے ریمانڈ کیے گئے کیس کے ساتھ دوبارہ سماعت کرے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالتوں میں ٹرائل قانون کے مطابق جاری رہیں گے، جبکہ لاہور اور فیصل آباد کے مقدمات پر حکمِ امتناع دینے کا اختیار ہائیکورٹ کے پاس ہے۔ درخواست گزار نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر حکمِ امتناع کی استدعا بھی کی تھی۔ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں