احمد پور شرقیہ میں وین آتشزدگی واقع میں ایک اور طالبہ چک نمبر 88 عاسیہ لیاقت پور کی رہائشی ثناء رمضان جو برن یونٹ ملتان میں دم توڑ گئی، شہید طالبات کی تعداد 4 ہو گئی ۔ وی او سٹوڈینٹس سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی جاں بحق ہونے والی چاروں طالبات کا تعلق لیاقت پور سے ہے واقع یکم جولائی کو اس وقت پیش ایا جب نجی کالج کی بچیاں پیپر دے کے احمد پور سے واپس آ رہی تھی واقع میں ایک بچہ موقع پہ جاںبحق جبکہ 10 شدید جھلس کر زخمی ہو گئی تھی جن میں 2 جولائی کو اجالا نامی بچی جس کی عمر 19 سال تھی وہ بھی جاںبحق ہو گئی جبکہ 7 جولائی کو ماریہ نامی لڑکی بھی زیادہ جھلسنے کی وجہ سے جاںبحق ہو گئی اور 11جولائی کو ثناء رمضان جو کہ تھرڈ ائیر کی طالبہ تھی وہ بھی زخمیوں کی تاب نہ۔ لاتے ہوئے دم توڑ گئی سانحہ احمد پور شرقیہ میں وین کو آگ ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے باعث لگی تھی جھلس کر جاں بحق ہونے والی ثناء رمضان کا تعلق چک نمبر80عباسیہ سے تھا ثناء رمضان برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی وین آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی وین حادثے میں ثناء رمضان 26 فیصد جھلسنے کے بعد برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی وین آتشزدگی سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے سے تحصیل بھر کی فضا سوگوار ہے

احمد پور شرقیہ میں وین آتشزدگی واقع میں
ایک اور طالبہ چک نمبر 88 عاسیہ لیاقت پور کی رہائشی ثناء رمضان جو برن یونٹ ملتان میں دم توڑ گئی، شہید طالبات کی تعداد 4 ہو گئی ۔

سٹوڈینٹس سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہو گئی
جاں بحق ہونے والی چاروں طالبات کا تعلق لیاقت پور سے ہے واقع یکم جولائی کو اس وقت پیش ایا جب نجی کالج کی بچیاں پیپر دے کے احمد پور سے واپس آ رہی تھی
واقع میں ایک بچہ موقع پہ جاںبحق جبکہ 10 شدید جھلس کر زخمی ہو گئی تھی جن میں 2 جولائی کو اجالا نامی بچی جس کی عمر 19 سال تھی وہ بھی جاںبحق ہو گئی جبکہ 7 جولائی کو ماریہ نامی لڑکی بھی زیادہ جھلسنے کی وجہ سے جاںبحق ہو گئی اور 11جولائی کو ثناء رمضان جو کہ تھرڈ ائیر کی طالبہ تھی وہ بھی زخمیوں کی تاب نہ۔ لاتے ہوئے دم توڑ گئی سانحہ احمد پور شرقیہ میں وین کو آگ ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے باعث لگی تھی
جھلس کر جاں بحق ہونے والی ثناء رمضان کا تعلق چک نمبر80عباسیہ سے تھا ثناء رمضان برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی
وین آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی وین حادثے میں ثناء رمضان 26 فیصد جھلسنے کے بعد برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی وین آتشزدگی سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے سے تحصیل بھر کی فضا سوگوار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں