کامونکی کا 40 سالہ صابر گھر واپس آرہا تھا جو کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا شکار ہوکر شہید ہوگیا4 بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا

کامونکی کے علاقہ واہنڈو کے گاؤں صائب سے تعلق رکھنے والا چالیس سالہ صابر پندرہ سال سے کوئٹہ میں باورچی کا کام کرتا تھا وہ اپنے بیوی بچوں کو ملنے کے لئے واپس آرہا تھا جو کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا شکار ہوکر شہید ہوگیا شہید چار بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا شہید کے میت آبائی گاؤں منتقل کیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں